جامعۃ الحسان آن لائن — آن لائن درسِ نظامی، 8 سالہ عالم کورس اور دعوتِ اسلامی نصاب (Jamia tul Hassan Online)

لائیو اسباق

روزانہ کی لائیو کلاسز و زوم سیشنز

لائیو کلاسز کا باقاعدہ سلسلہ جاری ہے

اساتذہ کے ساتھ براہِ راست درس و تدریس اور سوال و جواب

روزانہ مقررہ اوقات میں لائیو سیشنز منعقد کیے جاتے ہیں جن میں طلبہ اساتذہ کرام سے براہِ راست سبق پڑھتے ہیں اور اپنے اشکالات و سوالات پیش کرتے ہیں۔

یومیہ ٹائمنگ کا خلاصہ

طلبہ (Boys) لائیو شفٹ:05:00 PM - 09:00 PM (PKT)
طالبات (Girls) لائیو شفٹ:02:00 PM - 05:00 PM (PKT)
ریکارڈنگ دستیابی:۲۴ گھنٹے آن ڈیمانڈ