جامعۃ الحسان آن لائن — آن لائن درسِ نظامی، 8 سالہ عالم کورس اور دعوتِ اسلامی نصاب (Jamia tul Hassan Online)

شعبہ کورسز و درجات

جامعۃ الحسان کے باقاعدہ تعلیمی شعبہ جات اور سالانہ درجات

★ جامعہ کا مرکزی نصاب۸ سالہ باقاعدہ عالم و فاضل نصاب👦 للبنین و 👧 للبنات (علیحدہ انتظامات)

درسِ نظامی (عالم و فاضل نصاب — تمام ۸ درجات)

جامعۃ الحسان آن لائن کا مکمل روایتی و بین الاقوامی نصابِ درسِ نظامی۔ صرف، نحو، فقہ حنفی، اصولِ فقہ، منطق، بلاغت، اصولِ تفسیر، اور آخری سال میں صحاح ستہ کا دورہ حدیث شریف۔

تعلیمی درجات دریافت کریں (کسی بھی درجہ پر کلک کریں):

(ویڈیو اسباق اور لائیو کلاسز انہی درجات کے تحت ہوتی ہیں)
تفصیلات • عامہ سال اول
درجہ اولیٰ (عامہ سال اول)
👦 للبنین (طلبہ)👧 للبنات (طالبات)

درسِ نظامی کا پہلا تعلیمی سال جس میں عربی گرائمر (صرف و نحو) کی بنیاد اور طہارت و نماز کے فقہی احکام پڑھائے جاتے ہیں۔

اہم کتب و اسباق:

نصاب الصرف، خلاصۃ النحو، نور الایضاح، منہاج العربیہ

تدریسی فنون و علوم:

صرف، نحو، فقہ، عربی تکلم، سیرت